گوجر قبیلے کو سماجی میدان میں یہ مشکل درپیش ہے کہ بچوں اور بچیوں کے لیے مناسب رشتے نہیں مل پاتے۔ گوجر فاونڈیشن اس مسئلے کا حل پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ گوجر میرج لنک کے عنوان سے اس خدمت کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ خدمت بلا معاوضہ ہوگی البتہ اس شعبے کو امور کی سرانجام دہی کے لیے جو اخراجات ہوں گے وہ رجسٹریشن فیس کی صورت میں لیے جائیں گے۔ جو احباب اس سروس سے فائدہ اٹھانا چاہیے وہ رجسٹریشن فارم ڈاون لوڈ کرکے ارسال فرما دیں۔ کوشش کی جائے گی کہ کم سے کم مدت میں مناسب رشتے کی تلاش میں احباب برادری کی معاونت کی جا شکے۔
No comments:
Post a Comment