گوجرقبیلہ
دنیا کے ہر حصے میں
آباد ہے اور اس کی تاریخ ہزاروں سال قبل مسیح تک پھیلی ہوئی ہے۔پاکستان میں
گوجروں کی آبادی تین کروڑ کےلگ بھگ بیان کی جاتی ہے۔تاریخ کے اوراق میں جھانکنے کے
لیے جلد ہی سلسلہ وار مضامین کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
تنظیمیں
انجمن مرکزیہ
گوجراں پاکستان
گوجر یوتھ فورم
پاکستان
گوجر اتھاد کونسل
پاکستان
آل پاکستان
گوجرایسوسی ایشن
آل جموں وکشمیر
انجمن گوجراں
رسائل
ماہنامہ "گوجر
گزٹ" لاہور۔۔۔انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کا ترجمان
ماہنامہ
"نوائے گوجر" لاہور۔۔۔گوجریوتھ فورم پاکستان کا ترجمان
ماہنامہ "ندائے گوجر"
لاہور۔۔۔ آل پاکستان گوجرایسوسی ایشنکا ترجمان
سہ ماہی "
گوجری ادب" اسلام آباد۔۔۔ گوجری زبان کا پہلا رسالہ
ویب سائٹس
www.gujjar.com.pk
www.anjumangujjaran.com
www.gujjarnation.com
تاریخی کتب
تاریخ گرجر۔۔۔۔ از
رانا علی حسن چوھان
تاریخ شاہان
گوجر۔۔۔۔۔ از مولانا عبدالمالک
اہم شخصیات
چوہدری رحمت علی،
خالق تحریک پاکستان و اسم پاکستان
میجیر طفیل شہید،
پاکستان کے پہلے نشان حیدر
چوہدری فضل الہی،
سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
نواب سر فضل علی،
بانی زمیندارہ کالج گجرات
مولانا فتح الدین
مرحوم، بانی انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان
سردار فخرعالم،
سابق چیف الیکشن کمشنر پاکستان
چوہدری امیر حسین،
سابق سپیکر قومی اسمبلی ، پاکستان
جنرل سوار خان،
سابق وائس چیف آرمی سٹاف، پاکستان آرمی
چوہدری محمد اقبال
چیلینانوالہ، سابق سینٹر اور ممبر قومی اسمبلی
زبان
یوں گو پاکستان کے
مختلف علاقوں میں آباد گوجر قبائل مقامی زبانیں بولتے ہیں لیکن گوجروں کی قبیلائی
زبان گوجری ہے، جسے راجھستانی زبان بھی کہا جات ہے۔درج ذیل ٹی وی اور ریڈیو
پروگرامات بھی نشر کیے جاتے ہیں۔
۔۔۔ ریڈیو آزادجموں کشمیر مظفرآباد
۔۔۔ ریڈیو آزادجموں کشمیر تراڑکھل
۔۔۔۔ صدائے حریت ریڈیو۔۔مظفرآباد
۔۔۔۔ ریڈیو ایبٹ آباد
۔۔۔۔ ریڈیو آزادکشمیر میرپور
۔۔۔۔ آزادجموں کشمیر ٹی وی، مظفر آباد
۔۔۔۔ پی ٹی وی۔۔۔ اسلام آباد
No comments:
Post a Comment